ٹرمپ کے ٹیم ممبر نے انتخابی جعلسازی پر تیسری رپورٹ جاری کر دی

0
138

 

جعلی ووٹنگ کے واضح شواہد ہیں ، متعلقہ حکام ، ججز کے نوٹس لینے کا افسوس ہے :گفتگو

واشنگٹن (پاکستان نیوز)صدر ٹرمپ کے ٹیم ممبر پیٹر نیورو نے 2020 انتخابات میں جعلسازی اور ٹرمپ کی فتح کے حوالے سے اپنی تیسری رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں واضح طور پر بتایا گیا ہے کہ کس طرح انتخابات میں جعلسازی کی گئی اور ٹرمپ کی یقینی فتح کو شکست میں تبدیل کیا گیا ہے ، پاپولسٹ پریس رپورٹ کے مطابق پیٹر کی جانب سے اس بات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ اہم ریاستوں میں جعلی ووٹنگ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جس کے واضح ثبوت بھی ہیں کہ ٹرمپ کو جان بوجھ کر ہرایا گیا ہے لیکن افسوس کی بات ہے کہ ان ریاستوں کی عدالتوں اور متعلقہ حکام نے ہماری رپورٹس اور شواہد پر کوئی توجہ نہیں دی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here