بائیڈن کا پہلے 10روز میں ٹرمپ کے متنازع قوانین کو ختم کرنے کا اعلان

0
91

 

مسلم ممالک پر لگائی گئی پابندیوں سمیت اہم قوانین کو ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے ختم کیا جائیگا

واشنگٹن (پاکستان نیوز)نومنتخب صدرجوبائیڈن نے اپنے اقتدار کے پہلے روز کے اپنے ایجنڈے کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق وہ کچھ متنازع قوانین کو ختم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ، بائیڈن کی جانب سے جاری کردہ دس روزہ پلان کے مطابق وہ کانگریس کی منظوری لیے بغیر ایگزیکٹو آرڈرز کے ذریعے ٹرمپ کی جانب سے مسلم ممالک پر پابندیوں سمیت اہم قوانین کو ختم کر دیں گے جس سے اقلیتیں سخت ناراضگی کا اظہار کر رہی ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here