لفظ ”ع ” دلچسپ اہمیت اختیار کر گیا

0
73

اوکاڑہ(پاکستان نیوز) وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائے جانے کے بعدملک کے سیاسی حالات میں لفظ ع دلچسپ اہمیت اختیار کر گیا۔ سوشل میڈیا پر لفظ ع کے استعمال کا دلچسپ ٹرینڈ شروع ہوگیا۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر لکھا گیا کہ ع سے عمران اسماعیل، ع سے عثمان بزدار کو بچانے کیلئے ع سے عمران خان کے حکم پرع سے علیم خان کو ع سے عدم اعتماد سے روکنے آئے ع سے عارف علوی کے کردار کے باوجودع سے عین ممکن ہے کہ ع سے عین موقع پر سب عین غین ہو جائے اورع سے عام انتخابات ہو جائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here