ویکسین کی ترسیل بڑا چیلنج ہے :بل گیٹس

0
148

 

نیویارک (پاکستان نیوز) بل گیٹس نے کرونا ویکسین کی دنیا بھر تک رسائی کو یقینی بنانے کے لیے 3.36 ارب ڈالر کی خطیر رقم کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں ، مارکیٹ سیمینار میں شرکت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کورونا ویکسین کی تیاری کے بعد اب سب سے بڑا چیلنج اس کی تمام ممالک تک رسائی کو یقینی بنانا ہے ، انھوں نے کہا کہ خاص طور پر غریب اور تیسری دنیا کے ممالک میں اس ویکسین کو پہنچانا ہی دنیا کی کورونا کیخلاف کامیابی تصور کی جائے گی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here