مرکزی سنی رضوی جامع مسجد جرسی سٹی میں شب بیداری اور صلواة التسبیح

0
195

 

ماہانہ گیارہویں شریف 14اور 15شعبان کی رات منعقد کی جائے گی ،بمعہ فیملی شرکت کی اپیل

نیویارک (پاکستا ن نیوز) مرکزی سنی رضوی جامع مسجد جرسی سٹی یو جرسی میں سی ایم سی فاﺅندیشن کے زیر اہتمام شب برات شب بیداری اور صلواة التسبیح او ر ماہانہ گیارہویں شریف 14اور 15شعبان کی رات منعقد کی جائے گی ، تمام حضرات سے پُرزور درخواست ہے کہ بمعہ فیملی شرکت فرمائیں ، مزید معلومات کے لیے فون نمبر 201-333-2500پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here