نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی آمد اگلے ہفتے متوقع

0
7

واشنگٹن(پاکستان نیوز) امریکا میں نئے پاکستان کے سفیر کی آمد اگلے ہفتے متوقع ہے۔ پاکستانی وزارتِ خارجہ نے جون کے آخر میں رضوان شیخ کو واشنگٹن میں نیا سفیر نامزد کیا تھا۔ سفیر رضوان شیخ اس سے پہلے بھی امریکا میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ واضح رہے کہ سابق سفیر مسعود خان کی توسیع جون کے اختتام پر مکمل ہو گئی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here