نیویارک (پاکستان نیوز)چینی کی صوبائی حکومت نے تجارتی سینٹر کی تعمیر کے لیے مسجد کو گرا دیا ، دی ٹیلی گراف کی جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شیانگ میں قائم مسجد کو صرف اس لیے منہدم کردیا گیا ہے کہ وہ بڑا تجارتی مرکز تعمیر کیا جا رہا ہے ، رپورٹ کے مطابق شیانگ میں 2016 سے اب تک 1600سے زائد مساجد کو مسمار کیا جا چکا ہے جوکہ مذہبی آزادی کے قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔