کورونا ، نیویارک میں یکم دسمبر سے لاک ڈاﺅن کا خدشہ

0
135

 

نیویارک (پاکستان نیوز) نیویارک انتظامیہ نے کورونا کیسز کی تعداد میں خطرناک اضافے کے بعد یکم دسمبر سے نیویارک میں لاک ڈاﺅن کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے ، ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں گورنر کومیو یکم دسمبر کو نیویارک میں فل لاک ڈاﺅن کا اعلان کر سکتے ہیں ، نیویارک کے میئر ڈی بلاسیو کی جانب سے نیویارک کے تمام سکولوں کو بند کرنے کے اعلان کے بعد اس بات کے امکانات بڑھ گئے ہیں کہ شہر کو ایک مرتبہ پھر لاک ڈاﺅن کر دیا جائے گا ، نیویارک کے چانسلر رچرڈ اے کرانزہ کی جانب سے سکولوں کے پرنسپلز کے نام ایک ای میل جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ تمام طلبا ورچوئل کلاسز پر تعلیم حاصل کریں گے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here