کینیڈامیں خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا گیا

0
170

اوٹاوا (پاکستان نیوز) کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں دیوالی کی تقریبات کے دوران 500 کے قریب بھارتی تارکین وطن آپس میں لڑ پڑے، اس دورا ن سکھو ں نے خالصتان کے حق میں بینر لہرائے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق لڑائی مسی ساگا کے علاقے مالٹن میں ہوئی جس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس اہلکار دیوالی کی تقریب میں آپس میں گتھم گھتا ہجوم کو الگ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here