نسل پرستانہ واقعات میں تاریخی کمی

0
122

نیویارک (پاکستان نیوز) امریکہ بھر میں مائیکل برائون کی ہلاکت کے بعد نسل پرستانہ مظاہروں ، احتجاج اور جھڑپوں کے بعد سفید اور سیاہ فام افراد کے درمیان فسادات 20 سالہ تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گئے ہیں ، 2013 کے سروے کے مطابق 70 فیصد امریکیوں نے سیاہ اور سفید فام افراد کے درمیان نسل پرستانہ واقعات کو درست قرار دیا تھا اور 30 فیصد نے اس کی مخالفت کی تھی اور اس کے دو سال بعد 53 فیصد افراد نے ان واقعات کی حمایت اور 47 فیصد نے مخالفت کی اور موجودہ دور میں سیاہ فام اور سفید فام افراد کے درمیان نسل پرستانہ واقعات تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here