200ووٹ مسترد ہونے پر مسلم تنظیموں کے تحفظات کا اظہار

0
125

نیویارک (پاکستان نیوز) مسلم تنظیموں نے انتخابات کے دوران غلط بیلٹس جمع کرانے کے باوجود مسلمانوں کے ووٹ کاسٹ نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے ،نیویارک کے لکوانا علاقے سے تعلق رکھنے والی مسلم کارکن عامرہ مفلاحی نے بتایا کہ غلط بیلٹس کو نشاندہی کے ساتھ جمع کرایا گیا تھا لیکن اس کے باوجود ووٹنگ لسٹ میں ان کے نام کو شامل نہیں کیا گیا ، کیئر سمیت دیگر مسلم تنظیموں نے مطالبہ کیا ہے کہ 200سے زائد مسلم افراد کے ووٹ لسٹوں سے غائب ہیں جس پر ہمیں شدید تحفظات ہیں ، معاملے کی فوری طور پر تحقیقات کرائی جائیں تاکہ انتخابی عمل میں تمام مسلمانوں کی شرکت کو یقینی بنایا جا سکے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here