روس نے کینسر کی ویکسین تیار کرلی

0
33

ماسکو (پاکستان نیوز) روس کی وزارت صحت نے کینسر کی ویکسین تیار کرلی ہے جو 2025 کے اوائل سے مریضوں کو بلا معاوضہ فراہم کی جائے گی۔ ویکسین کینسر ہونے سے روک نہیں سکتی لیکن یہ کینسر کے علاج میں معاون ثابت ہوسکتی ہے۔روسی وزارت صحت کے تحت ریڈیالوجی میڈیکل ریسرچ سینٹر کے جنرل ڈائریکٹر آندرے کیپرین نے اعلان کیا کہ ملک نے اپنی ایم آر این اے پر مبنی کینسر ویکسین تیار کی ہے، جسے روس کے مریضوں میں مفت تقسیم کیا جائے گا۔ یہ ویکسین 2025 ء کے اوائل میں وسیع پیمانے پر دستیاب ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here