پاکستانی 5 کروڑ ڈالر کی چائے پی گئے

0
42

کراچی(پاکستان نیوز) اگست میں پاکستانی 5 ڈالر سے زائد کی جائے گئے۔ سرکاری کروڑ ڈالر سے زائد کی چائے پی گئے ۔ سرکاری دستاویز کے مطابق اگست میں چائے کی درآمدات میں سالانہ 7.13 فیصد اضافہ ہوا، چائے کی درآمدات کا حجم 5 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہا۔ گزشتہ مالی سال اگست میں چائے کا درآمدی بل 5 کروڑ 41 لاکھ ڈالر تھا۔ جولائی میں 15 ہزار 764 ٹن چائے درآمد کی گئی تھی ، جولائی میں چائے کا درآمدی بل تقریبا 4 کروڑ ڈالر تھا۔ جولائی اگست میں چائے کا درآمدی بل 9 کروڑ 79 لاکھ ڈالر رہا۔ چائے پی گئے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here