نیویارک (پاکستان نیوز) نیویارک کے علاقے برونکس میں 75 سالہ بزرگ شہری کو قتل کرنے کے الزام میں بی ایم ڈبلیو کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا، برونکس میں مسلم ڈرائیور کو مسجد سے گھر جاتے ہوئے 75 سالہ شخص کو مارنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔پولیس نے ملزم کو حراست میں لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ، پولیس کی جانب سے ملزم کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں برونکس کے ہی علاقے میں ایک 75سالہ بزرگ کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا۔










