10ہزار سے زائد افراد نے امریکی شہریت دوبارہ حاصل کی

0
140

یویارک (پاکستان نیوز) ملک بھر میں دوبارہ شہریت کے حصول کے حوالے سے اعدادو شمار تیزی سے بڑھ رہے ہیں ، صرف رواں برس کے دوران 10 ہزار سے زائد افراد نے دوبارہ امریکی شہریت حاصل کی ہے جبکہ اس سے قبل دوبارہ امریکی شہریت حاصل کرنے والوں کی تعداد زیادہ سے زیادہ ایک ہزار فی سال رہی ہے ، زیادہ تر افراد نے کورونا وائرس کے خطرات کی وجہ سے امریکی شہریت کو ترک کیا تھا لیکن اب مہلک وبا کے خاتمے کے بعد لوگ بڑی تعداد میں ترک کردہ امریکی شہریت کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے زور لگا رہے ہیں جوکہ خوش آئند بات ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here