دنیا بھر کے کمپیوٹر پروگرامرز ایچ ون بی ویزا کیلئے اہل قرار

0
143

 

نیویارک (پاکستان نیوز)امیگریشن اینڈ ویزا سروس ویب سائٹ یو ایس سی آئی ایس نے کمپیوٹر پروگرامرز کو ایچ ون بی ویزا کے لیے اہل قرار دے دیا ہے اور اب بھارت سمیت دنیا بھر سے کمپیوٹر پروگرامرز اس ویزا کے لیے بلا جھجھک اپلائی کر سکیں گے جس کو ٹرمپ حکومت کی جانب سے مسترد کر دیا گیا تھا لیکن بائیڈن کی بھرپور کاوش کے بعد آن لائن ویب سائٹ نے ایچ ون بی ویزا میں کمپیوٹر پروگرامز کے لیے آپشن کو شامل کرتے ہوئے دنیا بھر سے کمپیوٹر پروگرامرز کو آن لائن ویزا کے لیے اپلائی کرنے کا اہل قرار دے دیا ہے ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here