کراچی(پاکستان نیوز) انٹربینک تبادلہ میں آج پاکستانی روپیکے مقابلے میں ڈالرکا بھا 23 پیسے کم ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھا 278 روپے 41 پیسے ہے۔ آج انٹربینک میں ڈالرکا بھا 23 پیسیکم ہوا ہے،گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھا 281 روپے 12 پیسے ہے۔