PIA ایئر ہوسٹس بغیر پاسپورٹ کینیڈا پہنچ گئی

0
56

اسلام آباد(پاکستان نیوز) پی آئی اے کی ایئرہوسٹس پاسپورٹ کے بغیرہی کینیڈا پہنچ گئی ، ایک نجی ٹی وی کے مطابق سمیراکی ڈیوٹی اسلاآباد سے ٹورنٹور جانے والی پرواز پی کے 781پر تھی ، ائیرہوسٹس نے سفر پی آئی اے جنرل ڈیکلریشن کی دستاویزات پرکیا ، ائیرہوسٹس کے کینیڈا میں رک جانے اور سیاسی پناہ طلب کرنے کی اطلاعات درست نہیں، البتہ بغیر پاسپورٹ کینیڈا پہنچنے کی وجہ سے پی آئی اے پر 250ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here