اسلام فوبیا بیان پر صدارتی امیدوار مائیکل بلومبرگ سے معافی کا مطالبہ

0
181

کمیونٹی کی اکثریت نے کتبے اٹھا کر نیوجرسی میں احتجاجی مظاہرہ بھی کیا جس میں معذرت کا مطالبہ کیا گیا

نیویارک (پاکستان نیوز) صدارتی امیدوار مائیکل بلوم برگ کی جانب سے مسلمانوں کیخلاف تضحیک آمیز بیان پر معذرت کرنے کا مطالبہ بڑھتا جا رہا ہے اور اس حوالے سے مسلم کمیونٹی کی اکثریت نے نیوجرسی میں احتجاجی مظاہرہ بھی کیا ، مظاہرین نے پوسٹرز اٹھا رکھے تھے جس پر واضح طور لکھا گیا تھا کہ صدارتی امیدوار مائیکل بلومبرگ مسلم کمیونٹی کے حوالے سے اپنے بیان پر معذرت کر یں ، مائیکل بلومبرگ نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ نیویارک پولیس کو اس وقت مساجد میں داخل ہونا چاہئے جب امام ان کو ایسا کرنے کے لیے کہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here