”بغیر علامات والے مریض سے کورونا شاذو نادر ہی پھیلتا ہے “:عالمی ادارہ صحت

0
161

نیویارک(پاکستان نیوز) عالمی ادارہ صحت کی ٹاپ ایکسپرٹ ڈاکٹر ماریا وین کرکوف نے اپنے اس بیان سے رجوع کرلیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا بغیر علامات والے کورونا مریضوں سے مرض شاذو نادر ہی پھیلتا ہے۔انہوں نے کہا ایسے نتائج صرف دو یا تین تحقیقات کے تھے ، ایسا کہنا ہے کہ بغیر علامات والے مریضوں سے کورونا شاذو نادر ہی پھیلتا ہے ، ایک غلط فہمی تھا۔ انہوں نے کہا میں ایک سوال کا جواب دے رہی تھی، یہ کوئی عالمی ادارہ صحت کی پالیسی نہیں تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here