زرمبادلہ :ایک ارب64کروڑ ڈالر کمی

0
112

کراچی(پاکستان نیوز)سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 15اکتوبر کو ختم ہونیوالے ہفتے میں ایک ارب64 کروڑ ڈالر کم ہوگئے ہیں۔ اس کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر15اکتوبر تک 24ارب 32کروڑ ڈالر رہے۔ مرکزی بینک کے ذخائر1.64 ارب ڈالر کم ہو کر17ارب 49کروڑ ڈالر رہے تاہم کمرشل بینکوں کے ذخائر 42لاکھ ڈالر اضافے سے6.83ارب ڈالر رہے۔ ہفتے کے دوران1ارب ڈالر کی سکوک ادائیگی کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here