آذر بائیجان پر ایٹم بم مار دیا جائے، آرمینیا

0
89

 

باکو(پاکستان نیوز) آذر بائیجان سے شکست کے بعد آرمینیا میں شدید غم و غصہ اور اشتعال پایا جاتا ہے اور اس حوالے سے امریکہ میں شائع ہونےوالے آرمینیائی اخبار نے اپنے اداریے میں ایٹم بم کے استعمال پر زور دیا ہے، آرمینیائی اخبار اسباریز نے اداریے میں آذر بائیجان سے شکست کا بدلہ لینے کی ترغیب دی ہے اور ایٹم بم کے استعمال کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here