ٹریول ایجنسی باس کے برادر امتیاز قریشی کی والدہ پاکستان میں انتقال کر گئیں

0
155

 

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے اور درجات کو بلند کرے

نیویارک( پاکستان نیوز)ٹریول ایجنسی باس کے برادر امتیاز قریشی کی والدہ سسٹر سلیماں جان پاکستان میں انتقال کر گئیں ،اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے اور درجات کو بلند کرے ، اللہ تعالیٰ اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ، تمام کمیونٹی سے اپیل ہے کہ مرحومہ کے ایثال و ثواب کے لیے خصوصی دعا کو یقینی بنایا جائے گا۔ مزید معلومات کے لیے فون نمبر 734-331-7190 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here