57% امریکی ٹرمپ سے ناخوش

0
179

نیویارک (پاکستان نیوز)امریکیوں کی اکثریت صدر ٹرمپ کی کارکردگی سے عدم مطمئن نکلی ہے ، مقامی گیلپ سروے میں 39فیصد امریکیوں نے ٹرمپ کی حمایت میں ووٹ دیا کہ بطور صدر ٹرمپ بہترین خدمات انجام دے رہے ہیں جبکہ 57 فیصد امریکی شہریوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بطور صدر مسترد کر دیا اور کہا کہ ٹرمپ بطور صدر بہترین خدمات انجام دینے میں ناکام رہے ہیں ، سروے کے دوران لوگوں کا کہنا تھا کہ ابھی صدارتی انتخابات میں پانچ ماہ کا وقت رہتا ہے اس لیے ہمارے پاس صدارتی امیدوار کے متعلق رائے بنانے کے لیے طویل وقت ہے اور امریکی شہریوں کی اکثریت ٹرمپ کو دوبارہ امریکہ کا صدر دیکھنا نہیں چاہتی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here