نئے وزیرخارجہ پاک امریکہ تعلقات میں بڑی رکاوٹ

0
3

واشنگٹن( پاکستان نیوز) مارکو ربیو امریکہ کے نئے وزیر خارجہ بنتے ہی امریکہ اور پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کے لیے دردسر بن جائیں گے، یاد رہے کہ انہوں نے گزشتہ دنوں سینیٹ میں ایک بل بھی پیش کیا تھا جس میں پاکستان کی ملٹری امداد بند کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here