ورلڈ کپ، ڈرامائی فائنل کے اتار چڑھاو¿ کیوی کرکٹر کے کوچ کی جان لے گیا

0
171

لندن(پاکستان نیوز) کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل دنیائے کرکٹ کی تاریخ کا سب سے سنسنی خیز فائنل قرار دیا جائے تو ہرگز غلط نہ ہو گا لیکن اس ڈرامائی فائنل کے اتار چڑھاو¿ کیوی کرکٹر کے کوچ کی جان لے گیا۔کیوی جمی نیشام کی ابتدائی طور پر کوچنگ کرنے والے ڈیوڈ گورڈن کرکٹ ورلڈ کپ کے آخری اوور میں زندگی کی بازی ہار گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here