فائرنگ کے واقعات میں 70فیصد اضافہ

0
144

نیویارک (پاکستان نیوز) نیویارک میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جرائم کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ، 2020 کے دوران فائرنگ کے پیش آنے والے 70 فیصد سے زائد واقعات پر کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی ہے ، نہ ہی ان واقعات میں ملوث ملزمان کا کوئی سراغ مل سکا ہے ، دی پوسٹ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق آدھے سے زائد واقعات کے ملزمان کو گرفتار کیا گیا لیکن ان پر کوئی فرد جرم عائد نہیں ہو سکی ہے کیونکہ اس سلسلے میں ثبوت ناکافی تھے ۔پولیس نے رواں برس 1525 سے زائد فائرنگ کے واقعات میں 483 افراد کو حراست میں لیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here