واشنگٹن (پاکستان نیوز) واٹس ایپ پر نئے سال کے موقع پر ایک ارب 40 کروڑ سے زائد آڈیو اور ویڈیو کالز کی گئیں۔اسی طرح فیس بک اور انسٹاگرام پر ساڑھے 5 کروڑ سے زیادہ لائیو ویڈیوز کو نشر کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق 31 دسمبر 2019 کو واٹس ایپ پر نئے سال کے موقع پر دنیا بھر میں 100 ارب سے پیغامات بھیجے جائیں گئے تھے۔