اسلحے کی فروخت میں 73فیصداضافہ

0
170

واشنگٹن (پاکستان نیوز)امریکہ میں رواں برس اسلحے کی فروخت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور سب سے زیادہ اسلحہ صدارتی انتخابات کے دوران خریدا گیا ہے ، اینٹی گن سیلز واچ ڈاگ گروپ کے مطابق ملک میں 2020کے دوران مجموعی طور پر 21 ملین سے زائد بندوقیں خریدی گئی ہیں جوکہ 2019 کی نسبت 73 فیصد زائد ہیں ،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here