امیر ترین:493نئے کھرب پتی شامل

0
99

واشنگٹن(پاکستان نیوز)جریدے فوربز نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق ایک سال میں دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں 50کھرب ڈالر کا اضافہ ہوا اور رواں سال ریکارڈ493نئے کھرب پتی فہرست میں شامل ہوئے۔ فہرست کے مطابق بالترتیب ایلون مسک، جیف بیروس، برنارڈ آرنالٹ، بل گیٹس اور مارک زکربرگ امیر ترین پانچ افراد ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here