امریکہ: دو دہائیوں کے بعد قاتل کو پھانسی دیدی گئی

0
227

واشنگٹن (پاکستان نیوز) امریکی حکومت نے تقریباً دو دہائیوں کے دوران پہلی وفاقی سزائے موت پر عمل درآمد کیا ، جس میں ایک ایسے سنتالیس سالہ شخص ڈینیئل لوئس لی کو موت کے گھاٹ اتار دیا جس نے سن 1990 کی دہائی میں بحر الکاہل میں صرف گوروں کی واحد قوم کی قائم کرنے کے منصوبے میں آرکنسا کے خاندان کو قتل کیا تھا۔ پھانسی دینے سے ٹھیک پہلے ڈینیئل نے کہا، ”میں نے یہ نہیں کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here