امریکہ سے تعلقات دونوں ممالک کے مستقبل سے وابسطہ ہیں: چین

0
111

بیجنگ(پاکستان نیوز) چین کے نائب وزیر خارجہ لہ یو چنگ نے کہا ہے کہ امریکہ کسی بھی دوسرے ملک کو خود سے بہتر اور ایک بہترین حریف کے طور پر نہیں دیکھنا چاہتا ہے۔چین۔امریکہ تعلقات کے حوالے سے ایک مذاکراتی فورم میں شرکت کے دوران انہوں نے کہا کہ عالمی اقتصادی ترقی کے عمل میں چین کا شیئر 30 اور انسداد غربت میں 70 فیصد سے زیادہ ہے، تاہم امریکہ نہ صرف چین کی زبردست ترقی کو تسلیم کرنے سے انکاری ہے بلکہ چین کو دبانے کی کوششوں میں بھی مصروف ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here