نیویارک پولیس کے سابق اہلکار نے گولی مار کر خود کشی کر لی

0
165

 

نیویارک (پاکستان نیوز) نیویارک پولیس کے سابق اہلکار نے برانکس کے علاقے میں اپنی گردن میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ، تفصیلات کے مطابق سابق پولیس اہلکار کالے شہری جارج فلوئیڈ کی پولیس اہلکار کے ہاتھوں ہلاکت اور پرتشدد مظاہروں سے بہت زیادہ دلبرداشتہ ہو گیا تھا اور اس دباﺅ میں آ کر اس نے اپنی گردن میں گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق گولی چلنے کا واقعہ رات دو بجے کے قریب پیش آیا ۔پولیس نے قتل کے حوالے سے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here