دادی کی کار چلاتے2کم سن کھائی میں گر کر جاں بحق

0
146

 

واشنگٹن(پاکستان نیوز) ریاست میسوری میں دادی کی کار چلاتے2کمسن کھائی میں گر کر جاں بحق ہوگئے،بچوں کی عمر6اور7سال تھی حادثہ کے بعد آگ سے دونوں جھلس گئے۔تفصیلات کے مطابق2کمسن بچے اپنی دادی کی گاڑی چلاتے ہوئے خوفناک حادثے کا شکار ہوکر ہلاک ہوگئے۔امریکی ریاست میسوری میں والدین کی غفلت نے2بچوں کی جان لے لی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here