بیوی، بیٹا بچاتے شہری سمندر میں ڈوب کر ہلاک

0
161

 

نیویارک(پاکستان نیوز)بیوی اور بیٹے کو بچانے کی کوشش میں شہری سمندر میں ڈوب گیا امریکی ریاست نارتھ کیرولینا میں بیوی اور بیٹے کی زندگی بچانے کیلئے سمندر میں چھلانگ لگانے والا شہری خود موت کے منہ میں چلا گیا۔نارتھ کیرولینا کے ساحل پر تفریح کے دوران ایک خاندان سمندر کی لہروں کی نذر ہوگیا، ٹاپسیل بیچ پر ہونے والے اندوہناک واقعے میں بیوی اور بیٹے کو بچانے کی کوشش کرنے والا شخص ہلاک ہوگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here