سیاہ فام شخص کے قتل میں ملوث پولیس آفیسر کی بیوی کا طلاق لینے کا فیصلہ

0
159

 

واشنگٹن(پاکستان نیوز) ریاست مینی سوٹا میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث پولیس آفیسر ڈیرک شوین کی بیوی کیلی شوین نے10سالہ شادی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیااور طلاق کے لئے عدالت میں درخواست دے دی ہے۔پولیس افسر کی اہلیہ کیلی شوین نے کہا کہ جارج فلائیڈ کے قتل پر انتہائی دکھ اور افسوس ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here