اینڈریوینگ نے نیویارک میئر کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کر ادیئے

0
100

 

ینگ سیاسی بیک گرائونڈ کے حامل ، ڈیموکریٹس کے صدارتی امیدوار بھی رہ چکے ہیں

نیویارک (پاکستان نیوز)ڈیموکریٹس کی جانب سے سابق صدارتی امیدوار اینڈریو ینگ نے آئندہ سال ہونے والے نیویارک میئر کے انتخابات کے لیے کاغذات جمع کرا دیئے ہیں ، وہ آئندہ سال نیویارک میئر کا الیکشن لڑیں گے ، اس بات کا اعلان سٹی کمپین فائننس بورڈ کی جانب سے سامنے آیاہے ، اینڈریو ینگ ایک سیاسی بیک گرائونڈ رکھنے والی شخصیت ہیں جوکہ کورونا متاثرین کو 600کی بجائے ایک ہزار ڈالر براہ راست ادائیگی کا مہم کا بھی حصہ رہ چکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here