کورونا لاک ڈائون ، عبادت گاہوں میں داخلے پر پابندی غیر آئینی قرار

0
87

 

گورنر کومیو کا اقدام اختیارات سے تجاوز ، آئین میں ایسی کوئی شق موجود نہیں ہے :عدالت

نیویارک (پاکستان نیوز) اپیلٹ کورٹ نے گورنر کومیو کی جانب سے کورونا لاک ڈائون کے دوران عبادت گاہوں میں لوگوں کے داخلے پر پابندی کو غیر آئینی قرار دے دیا ، دی بلیز میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عدالت کی جانب سے گورنر کومیو کے اقدام کو غیر آئینی قرار دے دیا گیا ہے جس میں انھوں نے لوگوںکو لاک ڈائون کے دوران عبادت گاہوں کا رخ کرنے سے باز کیا ہے ، عدالت کے مطابق آئین میں ایسی کوئی شق نہیں ہے جس کے تحت لوگوں کو ان کے بنیادی حق سے باز رکھا جائے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here