نقل مکانی کرنیوالوں میں ریکارڈ اضافہ

0
108

نیویارک (پاکستان نیوز ) دنیا بھر میں تنازعات، تشدد، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ظلم و ستم سے فرار اختیار کرنے والے افراد کی تعداد ایک سو ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر فلیپو گرانڈی نے اس پیش رفت کو انتہائی تشویش ناک قرار دیا ہے۔ ان کے مطابق یہ ایک ایسا ریکارڈ ہے، جو کبھی قائم نہیں ہونا چاہیے تھا۔سن 2021 کے آخر تک اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے یو این ایچ سی آر نے دنیا بھر میں بے گھر ہونے والوں کی تعداد 90 ملین ریکارڈ کی تھی۔ روسی حملے کے بعد اس تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here