کراچی(پاکستان نیوز) معروف عالمی سرمایہ کاری، بینکاری اور سکیورٹی فرم گولڈ مین سیکس نے سال2075ء تک پاکستان کے دنیا کی چھٹی معیشت بننے کی پیش گوئی کردی، گولڈ مین سیکس نے عالمی معیشتوں سے متعلق پیش گوئی میں بتایا ہے کہ چین معیشت میں 57 کھرب ڈالرز کے ساتھ پہلے نمبر پر ہوگا، جی ڈی پی کے لحاظ سے دنیا کی سرفہرست 10 معیشتوں میں بھارت 52.5 کھرب ڈالرز کے ساتھ دنیا کی دوسری بڑی معیشت ہو گا، امریکہ 51.5 کھرب ڈالرز کے ساتھ تیسری، جبکہ انڈونیشیا چوتھی معیشت ہو گا، پاکستان 12.3 کھرب ڈالرز کے ساتھ دنیا کی چھٹی معیشت ہوگا۔