COMMUNITYInternationalTop stories بینکوں کا آئوٹ لک مستحکم سے منفی قرار By Admin - June 17, 2022 0 97 Share Facebook WhatsApp اسلام آباد(پاکستان نیوز) معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے موڈیز نے 5پاکستانی بینکوں کا آئوٹ لک مستحکم سے منفی کر دیا۔ موڈیز نے 5پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ بی3کردی، اس سے قبل موڈیز نے پاکستان کا اقتصادی آئوٹ لک بھی مستحکم سے منفی کیا تھا۔