ری پبلکن کی اکثریت پارٹی سے الگ ؟

0
149

واشنگٹن (پاکستان نیوز) سینیٹر رینڈ پال نے خبردار کیا ہے کہ اگر جی او پی سینیٹرز نے ٹرمپ کے مواخذے کے لیے ڈیموکریٹس کا ساتھ دیا تو ری پبلیکن پارٹی کی ایک تہائی اکثریت پارٹی سے قطع تعلق اختیار کرے گی ، ری پبلیکن پارٹی کی رکن لورا انگراہم نے فوکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اگر ٹرمپ کو مواخذے کو عملی جامع پہنایا گیا تو ری پبلیکن کی ایک تہائی اکثریت جماعت سے علیحدگی اختیار کر لے گی۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here