الہان عمر کی سیاست رواں سال ختم ہونے کی پیشگوئی

0
113

نیویارک (پاکستان نیوز) منی سوٹا کی مسلم نمائندہ الہان عمر کے مخالفین نے رواں برس کو ان کا سیاست میں آخری سال قرار دے دیا ہے ، رواں برس انتخابات کے دوران الہان عمر کو اپنے سے زیادہ مضبوط امیدواروں کے مقابلے کا سامنا ہے ، نسل پرستانہ بیانات اور چند سماجی مسائل پر سوشل میڈیا پر تنقید کرنے کے حوالے سے الہان عمر کو عوامی حلقوں کی تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے جس کی وجہ سے رواں برس ان کی انتخابات میںکامیابی کو غیریقینی قرار دیا جا رہا ہے ، الہان عمر نے اپنے طور پر انتخابی مہم کو تیزی سے جاری رکھا ہوا ہے ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here