کیپٹل ہل حملے میں FBIملوث نکلی ،تہلکہ خیز رپورٹ

0
147

واشنگٹن (پاکستان نیوز) رواں برس 6جنوری کو ہونے والے کیپٹل ہل حملے کے ذمہ داروں کے متعلق تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے ہیں ، فوکس نیوز کے کرنٹ افیئر شو ”ٹکر کارلسن ٹونائٹ ” اور ریوالور نیوز کے مطابق کیپٹل ہل حملے میں ایف بی آئی ملوث تھی جس نے تشدد کو پروان چڑھانے کے لیے اُجرتی نمائندں کی خدمات بھی حاصل کی تھیں ، رپورٹ کے مطابق جسٹس ڈیپارٹمنٹ میں اس سلسلے میں موثر دستاویزات بھی جمع کرائے گئے ہیں جس کے مطابق ایف بی آئی نے اپنے خفیہ مقاصد کے لیے اس حملے کو ہونے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے ۔عدالت کی جانب سے اس سلسلے میں ایف بی آئی کے کسی بھی اہلکار کو قصور وار قرار نہیں دیا گیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here