8نومبر سے امریکہ میں داخلے کی اجازت

0
92

واشنگٹن (پاکستان نیوز) امریکہ نے ویکیسن کی دونوں ڈوز لگوانے والے غیر ملکی شہریوں پر امریکہ آمد کے حوالے سے پابندیاں ہٹا لی ہیں ، وائٹ ہائوس کے مطابق تمام غیر ملکی افراد جنھوں نے ویکسین کورس مکمل کیا ہو امریکہ میں آ سکتے ہیں ، نئی پالیسی 8 نومبر سے نافذ العمل ہوگی جوکہ ائیر ٹریفک اور بارڈر ٹریفک دونوں کے لیے ہوگی ، اس بات کا اعلان وائٹ ہائوس کے اسسٹنٹ پریس سیکرٹری کیون مونوز کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر کیا گیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here