عید الفطر : امتحانات منعقدنہ کرنیکا فیصلہ مسترد

0
126

نیویارک (پاکستان نیوز) نیویارک میئر نے مسلمانوں کے تہوار عیدالفطر کے موقع پر امتحانات منعقد نہ کرنے کے فیصلے کو مسترد کر دیا ، نیویارک میئر ڈی بلاسیو نے اس حوالے سے طویل غور کے بعد فیصلہ کیا کہ عیدالفطر کے موقع پر طلبا کے امتحانات کو ملتوی نہیں کیا جائے گا ، ڈیلی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی بلاسیو نے کہا کہ یہ مسلم طلبا کی توہین ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر ان کے امتحانات کو ملتوی کر دیا جائے ، ایسا ہر گز نہیں ہوگا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here