58 فیصد پاکستانی انگریزی زبان بول سکتے ہیں

0
93

اسلام آباد(پاکستان نیوز)پاکستان کی 58فیصد آبادی انگریزی زبان روانی سے بول سکتی ہے۔ ورلڈ آف سٹیٹکٹس کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جرمنی میں 56 فیصد، فرانس 40 فیصد، اٹلی 34 فیصد، جنوبی ، افریقہ 31 فیصد، بھارت 20 فیصد، ترکیہ 18 فیصد، روس 12 فیصد ، برازیل 5 فیصد، نائجیریا 60 فیصد، امریکہ 95 فیصد، نیوزی لینڈ 98 فیصد، سنگاپور 96 فیصد، ناروے 90 فیصد، ڈنمارک 86 فیصد، کینیڈا83 فیصد، آسٹریلیا 92 فیصد جبکہ سویڈن میں 88 فیصد لوگ روانی کے ساتھ انگریزی بول سکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here