9ریاستوںکا ”سٹے ہوم آرڈر“ سے انکار

0
224

نیویارک (پاکستان نیوز)کورونا وائرس نے امریکہ بھر کو لاک ڈاﺅن کر کے رکھ دیا ہے لیکن اب بھی 9ریاستیں ایسی ہیں جہاں کورونا وائرس کی صورت حال زیادہ سنگین نہیں ہے جس کی وجہ سے ان ریاستوں میں سٹے ہوم آرڈر جاری نہیں کیا گیا ہے یعنی ان ریاستوں میں لوگ آزادانہ نقل و حرکت کر سکتے ہیں ، ان ریاستوں میں آرکنساس ، لووا ، نیبراسکا ، نارتھ ڈیکوٹا ، اوکلا ہاما ، ساﺅتھ ڈیکوٹا ، اوتھا ، ویمنگ اور نیبراسکا شامل ہیں ۔اس کے علاوہ باقی تمام ریاستوں میں گورنرز کی جانب سے واضح احکامات جاری کیے گئے ہیں کہ ایمرجنسی کی صورت کے علاوہ کوئی اپنے گھروں سے باہر نہیں نکلے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here