5G :انسانی صحت کودرپیش خطرات

0
221

نیویارک (پاکستا ن نیوز) فائیو جی ٹیکنالوجی کو جہاں آج کل کے دور کے لیے انقلابی تبدیلی تصور کیا جا رہا ہے ، اسی کے ساتھ ساتھ اس کے نقصانات بھی انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر قرار دیئے جار ہے ہیں ، اس میں کوئی شک نہیں کہ فائیو جی ٹیکنالوجی انسانی زندگی کو اس کے کئی گنا تیز اور سہل کر دے گی لیکن اس کے ساتھ اس میں سے نکلنے والی ہائی فریکوئنسی بھی انسانوں کو بڑی مشکلات سے دوچار کر سکتی ہیں ، سائنسی تحقیق کے مطابق فائیو جی ٹیکنالوجی کے آنے سے انسان کو لاحق بیماریاں اگلی سٹیج پر پہنچ جائیں گی یعنی ان کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوگا اور یہ بھی امکان ہے کہ کئی نئی بیماریاں بھی سامنے آئیں۔فائیو جی ٹیکنالوجی کے باعث فون ٹاورز کی تعداد میں بھی نمایاں اضافہ ہوگا جوکہ انسانی صحت کے لیے بڑا خطرہ تصور کیے جاتے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here