ایمازون ؛پاکستانی سیلرزتیسرے نمبر پر

0
91

اسلام آباد(پاکستان نیوز) پاکستان کی ورلڈ آن لائن ٹریڈنگ مارکیٹ میں نمایاں پیش رفت ، ایمازون کے فروخت کنندگان میں پاکستانی تیسرے نمبر پر آگئے۔ فہرست میں امریکہ پہلے اور چین دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ پاکستان کو مئی2021 میں ایمازون مارکیٹ پلس میں شامل کیا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here